ETV Bharat / international

بنگلہ دیش میں کورونا سے اموات کی شرح 1.31 فیصد - Bangladesh

بنگلہ دیش میں کورونا سے اموات کی شرح 1.31 فیصد ہے جبکہ صحتیاب ہونے کی شرح 55.59 فیصد ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 7:05 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بنگلہ دیش میں مزید 35 کورونا متاثرین کی موت کے ساتھ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3000 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نسیمہ سلطانہ نے منگل کو معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ 2960 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثروں کی تعداد بڑھ کر 2,29,185 ہوگئی ہے۔

اسی مدت میں 1731 کورونا مریض ٹھیک ہوئے ہیں، جسے ملاکر مجموعی طور سے 1,27,414 لوگ صحتیاب ہوچکے ہیں۔

بنگلہ دیش میں کورونا سے اموات کی شرح 1.31 فیصد ہے جبکہ صحتیاب ہونے کی شرح 55.59 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بنگلہ دیش میں مزید 35 کورونا متاثرین کی موت کے ساتھ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3000 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان نسیمہ سلطانہ نے منگل کو معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ 2960 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثروں کی تعداد بڑھ کر 2,29,185 ہوگئی ہے۔

اسی مدت میں 1731 کورونا مریض ٹھیک ہوئے ہیں، جسے ملاکر مجموعی طور سے 1,27,414 لوگ صحتیاب ہوچکے ہیں۔

بنگلہ دیش میں کورونا سے اموات کی شرح 1.31 فیصد ہے جبکہ صحتیاب ہونے کی شرح 55.59 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.