چینی سفارتخانے نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہم سخت مذمت کرتے ہیں اور ہیوسٹن میں چین کے قونصل خانے کو اچانک بند کرنے کے حکم کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔ ہم امریکہ سے اس غلط فیصلے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ نہیں تو چین کو اس کا جواب جائز اور ضروری کارروائیوں کے ذریعہ دینا پڑے گا۔
واضح رہے کہ امریکہ نے ہیوسٹن اور ٹیکساس میں واقع چینی مشنوں پر جاسوسی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انہیں جمعہ تک بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
چین کا ٹیکساس میں چینی سفارت خانہ بند کرنے کے حکم پر اعتراض - america china
چین نے امریکہ کے ہیوسٹن اور ٹیکساس میں واقع چینی سفارتخانے کو بند کرنے کے حکم پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ وہ اس کا جواب دے گا کیونکہ وہ اسے سیاسی اشتعال کی کارروائی مانتا ہے۔
چین نے ٹیکساس میں چینی سفارت خانہ بند کرنے کے حکم پر سخت اعتراض ظاہر کیا