ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے تین نئے کیسز

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے جمعرات کو کہا کہ ملک میں باہر سے آنے والے تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے سے بیرونی کیسز کی تعداد 2059 ہوگئی ہے۔

چین میں کورونا کے تین  نئے کیسز
چین میں کورونا کے تین نئے کیسز
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 2:02 PM IST

کمیشن نے باقاعدہ رپورٹ میں کہا ہے کہ گوانگ ڈونگ، یوننان اور شانسی صوبے میں بالترتیب ایک ایک کیس سامنے آئے ہیں۔

کمیشن نے کہا کہ باہر سے آئے تمام کیسز میں سے 1981 مریضوں کو صحتیاب ہونے کے بعد مختلف اسپتالوں سے ڈسچارج کیا گیا ہے اور 78 اسپتال میں داخل ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ باہر سے آنے والے کیسز میں موت نہیں ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.