ETV Bharat / international

کورونا وائرس کے ناکارہ ٹسٹ کٹس کی فروخت پر چینی کمپنی کے خلاف تحقیقات

چین نے شینژین بیوایزی بائیوٹکنالوجی کمپنی کے خلاف تحقیقات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

China probes company that sold COVID-19 test kits to Spain
کورونا وائرس کے ناکارہ ٹسٹ کٹس کی فروخت پر چینی کمپنی کے خلاف تحقیقات
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 10:31 PM IST

چینی کمپی نے اسپین کو کورونا وائرس سے متعلق بڑی تعداد میں ٹسٹ کٹس فروخت کئے تھے جسے ناقص کہا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق چینی حکام کی جانب سے جاری تحقیقات میں ابھی تک کسی بھی بدعنوانی کا پتہ نہیں چلا ہے جبکہ چین نے کہا ہےکہ کسی بھی دھوکہ دہی واقعہ کو برداشت نہیں کیا جائےگا۔

اسپین کی حکومت نے چینی کمپنی سے 6,40,000 ریپیڈ ٹسٹ کٹس خریدے تھے۔ گذشتہ ہفتہ اسپین کے وزیر صحت سلواڈور الاس نے تھا کہا تھا کہ ٹسٹ کٹس کی پہلی کھیپ کوالٹی کنٹرول چیک میں ناکام رہی جبکہ ملک کے متعدد مائیکرو بائیلوجی لیابس اور سرکردہ ہسپتالوں نے اسے ناکارہ قرار دیا ہے۔

وزیر صحت نے مزید بتایا کہ چینی کمپنی نے ناکارہ کٹس کے بائے نئے کٹس دینے پر اپنی آمدگی ظاہر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.