ETV Bharat / international

چین نے نیا آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کیا

چین کے اس سیٹلائٹ کا استعمال زمینی سروے، شہری منصوبہ، زمین کے درست توثیق، سڑک نیٹ ورک ڈیزائن، فصل پیداوار اندازہ اور آفات کے روک تھام اور تخفیف کے لیے کیا جائے گا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 7:07 PM IST

چین نے جیوقوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق 12 بج کر ایک منٹ پر نئے آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو کامیابی سے لانچ کیا۔

اس سے پہلے گافین۔9 04 نامی سیٹلائٹ کو مارچ۔2 ڈی کے لانچ راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا تھا۔

اس سیٹلائٹ کا استعمال زمینی سروے، شہری منصوبہ، زمین کے درست توثیق، سڑک نیٹ ورک ڈیزائن، فصل پیداوار اندازہ اور آفات کے روک تھام اور تخفیف کے لیے کیا جائے گا۔

اس سیٹلائٹ کا استعمال چین کے اہم ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے کام میں بھی کیا جائے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.