ETV Bharat / international

چین : سڑک حادثے میں اٹھارہ لوگوں کی موت - 18 killed in road accident۔

بیورو کے مطابق آٹھ لوگوں کی موت جائے واقع پر ہی ہوگئی جبکہ دس دیگر نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔

accident
accident
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 7:56 PM IST

چین کے مشرقی جیلن صوبہ میں اتوار کو سڑک حادثے میں اٹھارہ لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگر زخمی ہوگیا۔

شہر کے پبلک سیکورٹی بیورو کے مطابق یہ حادثہ 05:40 بجے فیو شہر کے شکووا گاؤں کے پاس ہوا۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ایک منی وین اپنے آگے چل رہے ٹریکٹر کے پچھلے حصے سے ٹکرانے کے بعد مخالف سمت سے آرہی کار سے ٹکراگئی۔

یہ بھی پڑھیے
وہ ٹھیک ہیں، لیکن اگلے چند دن اصل امتحان ہوں گے: ٹرمپ

بیورو کے مطابق آٹھ لوگوں کی موت جائے واقع پر ہی ہوگئی جبکہ دس دیگر نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ زخمی شخص کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولس واقعہ کی جانچ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.