ETV Bharat / international

افغانستان میں کار بم دھماکہ - دھماکہ

خودکش بم دھماکہ میں دو فوجی اور تین شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ ملک کے شمالی صوبہ بلخ میں ہونے والے دھماکے میں 32 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

sdf
sf
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 5:51 PM IST

افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں منگل کو خودکش بم دھماکے میں دو فوجیوں سمیت پانچ افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 32 دیگر زخمی ہوگئے۔

صوبائی افسران نے اس حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خودکش حملہ آور نے خصوصی فورس کے ایک کیمپ کے باہر کار بم دھماکہ کرکے خود کو اڑا لیا۔

حملے میں فوج کے دو جوانوں اور تین شہریوں کی موت ہوگئی۔ دھماکے میں 32 لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.