ETV Bharat / international

بس میں آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک - بس میں آتشزدگی

چین میں ایک مسافر بس میں آگ لگنے سے 26 افراد کے ہلاک اور 30 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

بس میں آتشزدگی ، متعدد افراد ہلاک
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 2:28 PM IST

مقامی لوگوں کے مطابق ہُنان علاقے سے گزر رہی بس میں56 افراد سوار تھے جن میں سے دو ڈرائیور، ایک مقامی ٹورسٹ گائڈ اور 53 مسافر شامل تھے۔

زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے پانچ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

بس میں آتشزدگی ، متعدد افراد ہلاک
بس میں آتشزدگی ، متعدد افراد ہلاک

مقامی پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کرتے ہوے بس کے ڈرائیوروں سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ چین میں 2015 سے سڑک حادثوں میں تقریباً 58 ہزار لوگ ہلاک پوچکے ہیں۔ان حادثوں کی وجہ ٹریفک نظام کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.