ETV Bharat / international

پاکستان: کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت منہدم

مقامی ٹی وی رپورٹز کے مطابق عمارت کو سندھ حکومت کی عمارت اتھارٹی نے پہلے ہی خطرناک قرار دے دیا تھا، کیونکہ یہ عمارت خستہ حال اور قدیم تھی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 4:17 PM IST

اتوار کے روز پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہو گئی، جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

مقامی ٹی وی رپورٹز کے مطابق عمارت کو سندھ حکومت کی عمارت اتھارٹی نے پہلے ہی خطرناک قرار دے دیا تھا، کیونکہ یہ عمارت خستہ حال اور قدیم تھی۔

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں، پولیس، فوج اور رینجرز نے جائے حادثے پر پہنچ کو لوگوں کو ملبے سے باہر نکالا۔

ایک عینی شاہد نے ایسوسی ایٹ پریس کو بتایا کہ اس کے پڑوسی اب بھی ملبے تلے دبے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.