ETV Bharat / international

Boris Johnson Warns of Biggest War in Europe: 'روس دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑی جنگ کی تیاری کر رہا ہے'

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہانہوں نے کہا کہ "ہم جو تیاریاں دیکھ رہے ہیں، وہ کچھ ایسی ہیں جو 1945 کے بعد سے یورپ کی سب سے بڑی جنگ ہو سکتی ہے۔ صرف مشرق کی طرف جانے والے راستے، ڈان باس کے علاقے سے حملے کے امکان کو دیکھا جا رہا ہے، ہمیں جو انٹیلی جنس معلومات ملی ہیں اس کی بنیاد پر حملہ بیلاروس کے راستے بھی ہو سکتا ہے، تاکہ دارالحکومت کیف کو گھیرے میں لیا جا سکے۔'' UK sees threat to Taiwan if West does not support Ukraine

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 2:47 PM IST

یوکرین کی حمایت میں ناکامی کے تباہ کن نتائج ہوں گے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بی بی سی کو بتایا کہ شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ روس یورپ میں 1945 کے بعد کی سب سے بڑی جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔

برطانوی وزیراعظم نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’تمام اشارے یہ ہیں کہ کسی نہ کسی طریقے سے روس نے اس جنگ کی تیاری شروع کر دی ہے‘۔

پی ایم جانسن نے کہا کہ انٹیلی جنس کے مطابق روس کا مقصد یوکرین پر اس طرح حملہ کرنا ہے کہ دارالحکومت کیف کا محاصرہ کر لیا جائے۔

وزیر اعظم جانسن نے میونخ میں دنیا کے سرکردہ رہنماؤں کی سالانہ سیکورٹی کانفرنس میں کہا کہ "لوگوں کو سمجھنا ہوگا کہ اس سے انسانی زندگی کو بہت نقصان پہنچ سکتا ہے۔"

میونخ میں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملہ میں مغرب کی بے عملی سے دنیا اور خصوصاً تائیوان کے لیے خطرناک پیغام جائے گا۔ Boris Johnson says Russia has plans for ‘biggest war in Europe ’

بورس جانسن نے یہ بھی کہا کہ مغربی ممالک نے یوکرین کو اس کی سالمیت اور خود مختاری کے تحفظ کرنے کا یقین دلایا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ یوکرین خطرے میں آتا ہے تو اس صدمے کی گونج پوری دنیا میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

Russia Ukraine Tension: روس کا میزائل تجربہ، کملا ہیرس نے روس کو خبردار کیا

اُن کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک نے یوکرین کو سالمیت، خود مختاری کا تحفظ کرنے کا یقین دلایا ہے، لوگوں کو جارحیت پر جو طاقتور ہے وہی صحیح ہے کے مقولے پر یقین آجائے گا۔ اور ایسا کبھی نہیں ہونے دیا جائے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.