ETV Bharat / international

فلپائن میں وسط مدتی انتخابات سے پہلے دھماکے - blasts in south Philipine

جنوبی فلپائن میں وسط مدتی انتخابات سے عین قبل كوتاباتو اور پڑوسی شہر ماگوئینداناؤ میں کم از کم تین دھماکے ہوئے ہیں۔

فلپائن میں وسط مدتی انتخابات سے پہلے دھماکے
author img

By

Published : May 13, 2019, 2:34 PM IST

فوج اور پولیس کے افسران نے پیر کو یہ اطلاع دی۔

كوتاباتو شہر پولیس کے افسر لے ٹیووفیسٹو فیرر نے بتایا کہ شہر کے سٹی ہال کے احاطے میں پہلا دھماکہ اتوار کی رات دس بج کر 15 منٹ پر ہوا۔ انہوں نے کہا کہ نامعلوم مشتبہ حملہ آوروں نے گرینیڈ لانچر سے مورٹار داغے۔
فیرر نے بتایا دوسرا حملہ پیر کے روز ایک بجے ہوا جب صوبہ ماگوئیند اناؤ میں داتو اوڈین سنسوٹ شہر میں ایک میونسپل ہال میں گرینیڈ دھماکہ ہوا۔
فلپائن کی سکیورٹی فورس کے سربراہ نایل ڈیٹوياٹو کے مطابق دوسرے حملے کے چند گھنٹے بعد تیسرا گرینیڈ دھماکہ صبح سات بج کر 20 منٹ پر اسی صوبے کے داتو اوڈین سنسوٹ میں ہوا۔

ابھی تک ان حملوں میں کسی جانی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ملک بھر میں چھ کروڑ سے زیادہ ووٹر نئے سینیٹروں ، ایوان کے نمائندوں اور مقامی حکام کو منتخب کرنے کے لئے وسط مدتی انتخابات میں اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کریں گے۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.