ETV Bharat / international

بنگلہ دیش: بِمسٹیک کے نئے جنرل سیکریٹری کا خیرمقدم

بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ محمد شہریار عالم نے آج بِمسٹیک (بے آف بنگال انیشیٹیو فار ملٹی سیکٹرل ٹیکنیکل اینڈ اکنامک کوآپریشن) کے نو مقرر جنرل سیکریٹری تینجِن لیکفیل کا خیرمقدم کیا۔ اس کے بعد اپنے دفتر میں ان سے خیرسگالانہ ملاقات کی۔

bangladesh welcomes newly appointed BIMSTEC secretary general
بنگلہ دیش نے بِمسٹیک کی نو مقرر جنرل سیکریٹری کا خیرمقدم کیا
author img

By

Published : Jan 11, 2021, 7:52 PM IST

بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ محمد شہریار عالم نے بِمسٹیک کے نو مقرر جنرل سیکریٹری تینجِن لیکفیل کا خیرمقدم کیا۔

اس دوران مسٹر عالم نے بھوٹان کی جانب سے نامزد مسٹر لیکفیل کے بِمسٹیک کے تیسرے جنرل سیکریٹری کے بطور مقرر ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نو مقرر جنرل سیکریٹری ضروری معاہدے کے مؤثر عمل درآمد کے ذریعے سے اہداف کو حاصل کرنے کے بِمسٹیک تنظیمم کے رکن ریاستوں کے درمیان ایک پل کے بطور اہم کردار ادا کریں گے۔

bangladesh welcomes newly appointed BIMSTEC secretary general
بنگلہ دیش نے بِمسٹیک کی نو مقرر جنرل سیکریٹری کا خیرمقدم کیا

میٹنگ کے دوران مسٹر عالم نے کہا کہ بِمسٹیک خطے میں مالی تعاون کے بہت زیادہ امکانات ہیں کیونکہ ابھی بھی بہت امکانات پر کام نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے بِمسٹیک کے تمام اداروں کو پوری طرح فعال بنانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایغور مسلمان خواتین کی 'جبری نسبندی' پر چین کی تردید

اس موقع پر مسٹر لیکفیل نے بِمسٹیک کے جنرل سیکریٹری کے بطور بنگلہ دیش میں اپنا کام شروع کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

انہوں نے وزیر مملکت سے ان کی ملاقات کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے بنگلہ دیش میں ان کے تئیں دکھائی گئی گرمجوشی کی تعریف کی۔ انہوں نے بِمسٹیک کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کی سطح کو بڑھا کر بِمسٹیک کو مضبوط کرنے کی سمت میں کام کرنے کے لیے ٹھوس اعتماد ظاہر کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.