محکمہ فائر بریگیڈ کے افسران نے بتایا کہ حادثہ علی الصبح تقریباً دو بج کر 30 منٹ پر پیش آیا۔
حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت لطف الرحمان (39 برس)، بابو (18 برس) اور محب اللہ(60 برس) کے طور پر ہوئی جب کہ ایک شخص کی شناخت نہیں ہو سکی۔
اس کے علاوہ غوطہ خوروں نے دو لوگوں کو ڈوبنے سے بچالیا۔