ETV Bharat / international

دہلی تشدد سے علاقائی امن ہوگا متاثر: بی این پی - secretary general of the Bangladesh Nationalist Party (BNP)

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے سنیچر کے روز کہا کہ دہلی میں ہوئے تشدد سے علاقائی امن، بھائی چارہ اور تعاون متاثر ہوگا۔

دہلی تشدد سے علاقائی امن ہوگا متاثر: بی این پی

author img

By

Published : Mar 1, 2020, 3:10 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:43 AM IST

بی این پی کے سیکرٹری جنرل مرزا فرخ السلام عالمگیر نے آج ایک اہم بودھ رہنما ستيہ پريا موهترو کی آخری رسومات میں شامل ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت میں یہ تبصرہ کیا۔

انہوں نے یہ امید بھی ظاہر کی بھارت سیکولر ازم کے اصول کو برقرار رکھتے ہوئے خوشگوار طور پر مسئلہ کو حل کرے گا۔

واضح رہے کہ دہلی میں حال میں رونما ہوئے تشدد کے دوران 42 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے اب تک 167 ایف آئی آر درج کر 885 لوگوں کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا کیا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.