ETV Bharat / international

آذربائیجان نے ناگورنو قرہباخ کے فضائی حملے کا ویڈیو جاری کیا

گذشتہ 27 ستمبر سے شروع ہوئے آذربائیجان اور آرمینیا کے مباین جنگ کا آغاز ہوا تھا۔ بعد ازاں جنگ بندی کا عمل سامنے آیا، لیکن ناگورنو قرہباخ میں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شدید جنگ اب بھی جاری ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 2, 2020, 10:44 PM IST

آذربائیجان میں واقع ناگورنو قرہباخ میں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شدید جنگ جاری ہے۔

ویڈیو

آذربائیجان کی وزارت دفاع نے بتایا کہ تنازعہ زون کے آق دام، خوجاوند اور قبادلی سیکٹر میں جنگ جاری ہے۔

آذربائیجان کی وزارت دفاع کے ذریعہ اتوار کے روز ویڈیو جاری کیا گیا، جس میں دکھایا گیا ہے کہ نسلی آرمینیائی قوتوں کے خلاف ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔

وزارت نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ اس کی فورسز نے آرمینیائی فوجی ہارڈویئر کے 22 ٹکڑے کردیے ، جن میں چار گرڈ راکٹ لانچر اور دس توپیں شامل ہیں۔

ناگورنو قرہباخ آذربائیجان کے اندر واقع ہے لیکن 1994 میں ایک جنگ کے خاتمے کے بعد سے آرمینیا کی حمایت یافتہ نسلی آرمینیائی فوج کے کنٹرول میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.