ETV Bharat / international

آذربائیجان ناگورنو قرہباخ میں جنگ بندی سے متعلق کوآرڈینیٹ کے لئے تیار - الہام علیوف

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ ناگورنو قرہباخ سے متعلق باکو جنگ بندی کے لیے کوآرڈینیٹ کو آذربائیجان تیار ہے۔

sdf
sfd
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 7:02 PM IST

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا کہ ناگورنو قرہباخ سے متعلق باکو جنگ بندی کے لیے کوآرڈینیٹ کو آذربائیجان تیار ہے۔

انہوں نے اپنی جانب سے پہل کرنے کے بعد کہا کہ اب مزید حالات آرمینا پر منحصر ہیں۔

انہوں نے کہا ' جی ہاں ہم تیار ہیں۔۔ میں نے متعدد بار عوامی سطح پر کہا کہ ہم جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ تمام علاقائی ممالک جو ہمارے خلاف ہیں، انہیں براہ راست اس تنازع میں شامل ہونے سے دور رہنا چاہیے'۔

الہام علیوف نے فاکس نیوز براڈکاسٹر سے انٹریو کے دوران کہا کہ 'ہم اس معاملے کو عالمی مدعا بنانے کے مکمل طور پر خلاف ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.