ETV Bharat / international

نیپال میں مٹی کا تودا گرنے سے متعدد افراد ہلاک - نیپال میں مٹی کا تودہ گرا

سبھی مہلوکین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ اس دوران اب بھی 3 لوگوں کے گمشدہ ہونے کی خبر ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 4:06 PM IST

مغربی نیپال کے ضلع پربت میں لینڈ سلائیڈ سے 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ان کی لاشوں کو ملبے سے باہر نکال لیا گیا ہے۔

ڈرلنگ کے سربراہ تیج پرساد اپادھیائے نے فون پر اے این آئی کو بتایا کہ نیپال پولیس اور نیپال آرمی نے آج 2 بجے تک ملبے کو ہٹایا، جس سے پانچ لاشیں برآمد ہوئیں اور مزید راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

سبھی مہلوکین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ اس دوران اب بھی 3 لوگوں کے گمشدہ ہونے کی خبر ہے۔

نیپال میں شدید بارش کے نتیجے میں تودے گرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایسا مانا جا رہا ہے کہ ایک نئی تعمیر شدہ سڑک کے سبب لینڈ سلائیڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.