ETV Bharat / international

کابل میں دو بم دھماکوں میں 19 افراد ہلاک، 50 زخمی

author img

By

Published : Nov 2, 2021, 5:16 PM IST

Updated : Nov 2, 2021, 10:35 PM IST

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد زخمی بتائے جارہے ہیں۔

at-least-15-killed-in-twin-blasts-in-kabul
کابل: سلسلہ وار دو دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کےروز یکے بعد دیگرے دو زور دار دھماکے ہوئے، جن میں 15 افراد ہلاک ہو گئے، وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سید خوستی نے کابل میں ہونے والے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ' متعدد ہلاکت ہوئے ہیں، تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائیں سوشل میڈیا پوسٹس اور میڈیا رپورٹس میں سردار محمد داؤد خان اسپتال اور وزیر اکبر خان ہسپاتال کے سامنے ہونے والے دھماکوں کو ’فدائین حملہ‘ قرار دیا گیا ہے، جائے واقعہ پر موجود ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کی جگہ سے چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ وزارت صحت عامہ کے قریب 400 بستروں پر مشتمل ہسپتال میں خودکش دھماکہ ہوا۔ دھماکا سردار محمد داؤد خان اسپتال کے قریب ہوا۔

سوشل میڈیا پوسٹس میں بتایا گیا ہے کہ طالبان میڈیا کارکنوں کو پیچھے دھکیل کر نقصان کی رپورٹ کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

(یو این آئی)

Last Updated : Nov 2, 2021, 10:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.