ETV Bharat / international

شام کے صوبہ حلب میں بمباری - شام

شام کے صوبہ حلب میں دہشت گردوں کی بمباری میں دو بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔

author img

By

Published : May 16, 2019, 10:03 AM IST

شام میں قائم روسی صلح مرکز کے مطابق شام کے صوبہ حلب میں بمباری ہوئی جس میں دو بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔

صلح مرکز کے سربراہ وکٹر كپچشن نے کہا''النيرب طرف کی گئی بمباری میں دو بچوں سمیت آٹھ شامی شہری ہلاک اور 10 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں''۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ادلب کے مختلف علاقوں میں کم از کم 10 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوچکی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.