ETV Bharat / international

افغانستان: فوج کی گاڑی پر حملہ، دو جوان ہلاک

افغانستان کے شہر مزار شریف میں فوج کے اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی پر دو حملہ آوروں کی فائرنگ سے دو فوجی ہلاک اور تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

attacked on army vehicle, two young men killed in afghanistan
افغانستان: فوج کی گاڑی پر حملہ، دو جوان ہلاک
author img

By

Published : Jan 12, 2021, 5:45 PM IST

افغانستان میں فوج کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے جس میں دو جوانوں کی موت ہوگئی ہے ، اس حملے کے بعد فوج مستعد ہوگئی ہے اور چپے چپے پر تلاشی مہم شروع کردی ہے۔

attacked on army vehicle, two young men killed in afghanistan
افغانستان: فوج کی گاڑی پر حملہ، دو جوان ہلاک

مقامی حکام نے بتایا کہ حملہ آوروں نے صوبہ بلخ کے دارالحکومت میں آرمی کی ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ حملے کے وقت گاڑی میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد سوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

لبنان میں 11 روز کے لیے لاک ڈاؤن نافذ

روس: سڑک حادثہ میں چار فوجی ہلاک، 42 زخمی

انہوں نے بتایا کہ اس حملے میں دو فوجی ہلاک اور گاڑی میں بیٹھے تین دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابھی تک کسی نے بھی اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان چھ جنوری کو امن مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہوئے تھے۔ اس سے پہلے گذشتہ برس ستمبر میں بات چیت شروع ہوئی تھی۔ اس دوران امریکہ کی جانب سے افغانستان میں تشدد پر تنقید کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.