ETV Bharat / international

پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کردی، 6 ماہ بعد دوبارہ جائزہ لیں گے: چیف جسٹس آف پاکستان

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 11:18 AM IST

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6ماہ کی مشروط توسیع کی اجازت دی
دیدی،عدالت نے کہاہے کہ آرمی چیف کی تقرری 6 ماہ کےلئے ہوگی،توسیع کے معاملے کوقانون سازی مکمل ہونے کے بعد دیکھا جائےگا،.
عدالت نے کہا کہ آرمی چیف کا تقرر صدر وزیراعظم کی مشاورت سے کرتا ہے،حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کیلئے6 ماہ کا وقت مانگا ہے
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع 28 نومبر سے شروع ہو رہی ہے۔عدالت نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری چیلنج کی گئی تھی،ہمارے سامنے آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ آیا،آئین کے آرٹیکل 243 کا معاملہ سامنے آیا،جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جمع کرایا گیا،عدالت نے کہاکہ ہم نے آئین کے آرٹیکل 243بی کا جائزہ لیا،آرمی ایکٹ اور اس کے رول کا جائزہ لیا،ہمارے سامنے یہ سوال آیا کہ کیا توسیع دی جاسکتی ہے یا نہیں؟
عدالت نے کہاکہ اٹارنی جنرل نے عدالتی سوالوں کا جواب دیا،حکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی،وفاقی حکومت تقرری پر اپنی پوزیشن بدلتی رہی، عدالت نے مزید کہاکہ دستاویزات کے مطابق پاک آرمی کا کنٹرول وفاقی حکومت سنبھالتی ہے۔
چیف آف آرمی سٹاف کا تقرر صدر وزیراعظم کی مشاورت سے کرتا ہے،آرمی چیف کی دوبارہ تعیناتی کے حوالے سے قانون خاموش ہے،عدالت نے کہاکہ حکومت نے مسلح افواج سے متعلق قوانین میں ترامیم کیلئے6 ماہ کا وقت مانگا،ہم معاملہ پارلیمنٹ اور حکومت پر چھوڑتے ہیں،عدالت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ کی مشروط توسیع کردی،عدالت نے کہاکہ آرمی چیف کی تقرری 6 ماہ کےلئے ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.