ETV Bharat / international

آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشنیان کورونا سے متاثر

آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشنیان کورونا وائرس’کووڈ-19‘سے متاثر پائے گئے ہیں۔ مسٹر پاشنیان نے پیر کو فیس بک لائیو ویڈیو کے ذریعہ خود کے متاثر ہونے کی اطلاع دی۔

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 10:32 PM IST

Armenian Prime Minister Nikol Pashinyan
آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشنیان

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا،’’مجھے کورونا کی کوئی علامات نہیں تھی لیکن میں نے جانچ کرانے کا فیصلہ کیا کیونکہ میں سفر کا منصوبہ بنا رہا تھا۔تیس لاکھ نفوس پر مشتمل آرمینیا میں پیر تک کورونا وائرس کے 9402 معاملے سامنے آئے ہیں اور اس وائرس سے 139 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.