ETV Bharat / international

جنگ سے قبل یمن ایک خوبصورت ملک تھا - Houthi rebels

میوزیم کے علاوہ شہر کے دوسرے تاریخی مقامات کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 8:47 PM IST

یمن کے جنوب مغربی شہر 'تعزیہ' میں ثقافتی جگہوں کو جنگ کے دوران مسمار کر دیا گیا تھا۔

جنگ سے قبل یمن ایک خوبصورت ملک تھا

گذشتہ 4 برسوں سے حوثی باغیوں اور ملکی فوج کے درمیان ہونے والے خانہ جنگی کے نتیجے میں 'تعزیہ' کا قدیم شہر کھنڈر میں تبدیل ہو گیا۔

جنگ کے دوران کچھ ثقافتی جگہوں کو دانستہ طور پر حکمت عملی کے تحت مسمار کیا گیا ہے۔

شہر کا بیش قیمتی اور تاریخی میوزیم 'تیز نیشنل میوزیم' کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

تیز نیشنل میوزیم کے ڈائریکٹر رمزی الدمینی نے بتایا کہ جنگ کے دوران میوزیم کے ایک بڑے حصے کو بمباری کے ذریعہ تباہ کر دیا گیا۔ اس کو مسمار کرنے کے لیے بھاری بھرکم ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔

میوزیم کے علاوہ شہر کے دوسرے تاریخی مقامات کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے۔

عالمی تنظیم 'یونیسکو' کے مطابق 'القاہرہ محل' کو سنہ 2015 میں مسمار کیا گیا تھا۔

تاریخی شہر 'تعزیہ' کی باز آبادکاری کے لیے 'ورلڈ مونیومینٹ فنڈ اور 'ورلڈ مونیومینٹ فنڈ برٹین' کی جانب سے ایک لاکھ تیس ہزار امریکی ڈالر مہیا کرایا گیا ہے۔

رفتہ رفتہ تباہ کی گئی عمارتوں اور تاریخی مقامات کو دوبارہ آباد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:

int

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.