ETV Bharat / international

امریکہ میں علی بابا پر پابندی عائد ہو سکتی ہے - Alibaba may be banned in us

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے علی بابا پر پابندی کا اشارہ اتوار کو پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کے سوال کے جواب میں دیا۔

sdf
sfd
author img

By

Published : Aug 16, 2020, 6:10 PM IST

امریکہ اور چین میں معاشی اور سفارتی سمیت ہر سطح پر محاز آرائی کا دور دورہ ہے۔ اسی ضمن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کی سوشل نٹورکنگ سائٹ علی بابا پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس بات کا اشارہ اتوار کو یہاں نامہ نگاروں کی کانفرنس میں دیا۔

اخبار کے مطابق ٹرمپ چینی کمپنیوں پر دباؤ بنارہے ہیں۔ انہوں نے امریکہ کے نیشنل سیکورٹی کو خطرہ بتاکر شارٹ ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر بھی پابندی لگانے کی دھمکی ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ نے گزشتہ جمعہ کو ٹک ٹاک کی ملکیت والی چین کی بائٹ ڈانس کو 90 دنوں میں امریکہ میں اپنی جائیدادوں کو بیچنے کا حکم دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.