ETV Bharat / international

غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر ہوائی حملہ: اسرائیل - غزہ پٹی

اسرائیلی فوج نے کہا کہ غزہ کی پٹی کی جانب سے اسرائیل کی سرحد میں ہونے والے حملوں کے لیے حماس ذمہ دار ہے۔

غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر  ہوائی حملہ: اسرائیل

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 1:40 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:42 PM IST

اسرائیلی فضائیہ کا دعوی ہے کہ اس نے غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر ہوائی حملہ کیا ہے۔

فضائیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا 'غزہ سے آج اسرائیلی سرحد میں راکٹ، مورٹارز اور دھماکہ خیز داغے ۔ اس کے جواب میں ہمارے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا'۔

فوج نے کہا کہ غزہ کی پٹی کی جانب سے اسرائیل کی سرحد میں ہونے والے حملوں کے لیے حماس ذمہ دار ہے۔

اس سے پہلے ایئر فورس نے جمعہ کو کہا تھا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پٹی سے 8 بار راکٹ داغے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.