ETV Bharat / international

اردن: 11 ہفتوں کے بعد مساجد کے دروازے کھل گئے - مسجد

اردن کی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے مارچ کے وسط میں لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا تھا۔ اس کے بعد سے ہی سفر اور عوامی اجتماعات پر پابندی کے علاوہ نجی اور سرکاری شعبوں کو بند کرنے پر مجبور کرنا پڑا تھا۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 6:25 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے 11 ہفتوں کی بندش کے بعد، سخت حفاظتی اقدامات کے تحت آخر کار جمعہ کے روز پنج وقتہ نمازوں کے لیے اردن کی مساجد نے اپنے دروازے دوبارہ کھول دیئے ہیں۔

اس فیصلے کا اعلان گذشتہ ہفتے حکومت نے کیا تھا ، جس میں محض جمعہ کی نماز میں ہی شرکت کی اجازت دی گئی تھی اور اتوار کے روز گرجا گھروں کو کھولنے کی اجازت دی گئی تھی۔

اردن کی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے مارچ کے وسط میں لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا تھا۔ اس کے بعد سے ہی سفر اور عوامی اجتماعات پر پابندی کے علاوہ نجی اور سرکاری شعبوں کو بند کرنے پر مجبور کرنا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ اردن کی حکومت نے حالیہ ہفتوں میں بہت ساری پابندیاں رفتہ رفتہ ختم کردی ہے، کیونکہ وائرس کے نئے انفیکشن کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.