ETV Bharat / international

افغانستان: غزنی میں خودکش بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی

ایک طرف قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن قائم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، دوسری طرف ملک میں ہر روز دھماکے اور حملے کیے جا رہے ہیں، جس سے امن کی کوششیں مزید پیچیدہ ہو سکتی ہیں۔

sdf
sfd
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 5:35 PM IST

مشرقی افغانستان کے شہر غزنی میں فوجی اڈے پر خودکش کار دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی جبکہ 24 افراد زخمی ہوئے ہیں پجہاک افغان نیوز ایجنسی نے ایک ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

اس سے قبل غزنی کے ایک اسپتال کے سربراہ باز محمد ہمت نے بتایا تھا کہ دھماکے میں 21 فوجیوں کی موت ہوگئی ہے۔

طلوع نیوز کے نشریاتی ادارے نے صوبائی گورنر کے ترجمان وحیداللہ جمزادہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک خودکش بمبار نے کار کو بارودی مواد سے اڑا دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.