ETV Bharat / international

افغانستان: اسکول کے باہر دھماکہ، 15 ہلاک - شدت پسند گروپ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک اسکول کے باہر دھماکہ میں کم از کم 15 لوگوں کی موت ہوئی جبکہ متعدد افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔

kabul blast
kabul blast
author img

By

Published : May 8, 2021, 10:42 PM IST

افغانستان کی مقامی میڈیا کے مطابق مغربی کابل میں ایک اسکول کے قریب مسلسل تین دھماکے ہوئے۔

ٹولو نیوز کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب طلبا اسکول سے واپس آرہے تھے۔ اب تک کسی بھی شدت پسند گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.