ETV Bharat / international

افغانستان: تصادم میں 27 شدت پسند ہلاک، 16 زخمی - kabul

افغان نیشنل آرمی (اے این اے) نے بتایا کہ 'افغان صوبے قندھار میں مسلح تصادم میں 27 طالبان شدت پسند ہلاک اور 16 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

taliban
taliban
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 3:50 AM IST

افغان فوج کے عہدیداروں کے مطابق طالبان کی جانب سے گزشتہ شب ضلع کالن کیچہ، موشان اور میواند میں آرمی چوکیوں پر حملے کئے گئے تھے۔

کور کے ترجمان احمد صادق عیسیٰ نے بتایا کہ 'حملوں کے بعد افغانستان نیشنل آرمی(اے این اے) کی فورسز اور طالبان کے مابین زبردست تصادم ہوا جس میں 27 شدت پسند مارے گئے اور 16 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس جھڑپ میں افغان نیشنل آرمی کا کوئی بھی اہلکار زخمی نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے کہ دارالحکومت کابل میں، حکومت اور طالبان کی جانب سے 'انٹرا افغان امن مذاکرات' شروع کرنے کی کوششوں کے درمیان ملک میں تشدد پھیلا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.