ETV Bharat / international

افغان صدر کا صوبہ ہرات کا دورہ

افغان حکومت اس وقت صوبے کے صرف انجیل اور گل درہ اضلاع کو کنٹرول کرتی ہے۔

Afghan President Visits Herat Province
Afghan President Visits Herat Province
author img

By

Published : Jul 19, 2021, 10:29 PM IST

افغان صدر اشرف غنی سرکاری عہدیداروں کے ایک وفد کے ساتھ پیر کی صبح سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے صوبہ ہرات کا دورہ کیا۔

صدارتی محل نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ اشرف غنی نے مجاہدین کے سابق رہنما محمد اسماعیل خان سے ملاقات کی اور ہرات کی موجودہ صورتحال اور سیکیورٹی فورسز کی حمایت پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے صوبے میں مقامی شہریوں اور سیکیورٹی عہدیداروں سے ملاقات کی اور مغربی خطے میں سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ، حال ہی میں طالبان نے بغیر کسی جنگ کے ضلع کے بیشتر حصے پر قبضہ کرلیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں فضائی حملے میں 11 طالبانی ہلاک

افغان حکومت اس وقت صوبے کے صرف انجیل اور گل درہ اضلاع کو کنٹرول کرتی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.