ETV Bharat / international

افغان فوج کے آپریشن میں 26 عسکریت پسند ہلاک - سکیورٹی فورس کا آپریشن

صوبائی حکومت کے بیان میں تفصیلی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں لیکن کہا گیا ہے کہ صوبہ ہلمند میں سکیورٹی فورس کا آپریشن جاری رہے گا۔

afghanistan
afghanistan
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 7:46 PM IST

افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں طالبان جنگجوؤں کے خلاف فوج کے ایک کریک ڈاؤن میں 26 جنگجو ہلاک ہوگئے۔
صوبائی حکومت نے اتوار کے روز ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔

بیان کے مطابق ہفتہ کے روز افغان فوج نے ضلع نہر سراج کو ناد علی سے جوڑنے والے راستے پر طالبان جنگجوؤں کے ٹھکانے کو نشانہ بناکر کارروائی کی، جس میں 26 جنگجو ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے
ری پبلک ٹی وی کے سی ای وی سے پوچھ گچھ

بیان میں تفصیلی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں لیکن کہا گیا ہے کہ صوبہ ہلمند میں سکیورٹی فورس کا آپریشن جاری رہے گا۔
طالبان گروپ نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.