ETV Bharat / international

افغانستان میں کار بم دھماکہ، آٹھ پولیس افسران ہلاک - کار بم دھماکے

افغانستان کے مشرقی صوبہ میں جنگجوؤں نے ایک تھانے کو نشانہ بنا کر خودکش کار بم دھماکے میں آٹھ پولیس افسران کی موت ہو گئی اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔

افغانستان کار بم دھماکے میں آٹھ پولیس افسران کی موت
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 3:17 PM IST

صوبائی پولیس کے ترجمان عدم خان سیرت نے آج اس واقعہ کی تصدیق کی۔

انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ سنیچر کی رات تقریباً نو بج کر 50 منٹ پر پیش آیا۔ دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی گاڑی غزنی صوبے کے دارالحکومت سے تقریباً چھ کلومیٹر دور اسفندي علاقے میں واقع صوبائی ریزرو پولیس فورس کے تھانے میں داخل ہوئی ،جس دھماکہ میں پولیس افسران کی موت ہوگئی۔

قابل ذکر ہے کہ کچھ ہفتے پہلے بھی شہر کے بیرونی علاقے میں ایک پولیس چوکی کے قریب دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی میں دھماکے ہونے سے دو پولیس افسران کی موت ہو گئی تھی اور 15 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.