ETV Bharat / international

کرغستان میں کورونا کے 90 نئے معاملے - کرغستان میں کورونا کے 90 نئے معاملے

کرغستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 90 نئے کیسز کے ساتھ متأثرین کی تعداد 2500 سے تجاوز کر چکی ہے اور ایک مریض کی ہلاکت کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔

90 new cases of corona in Kyrgyzstan
کرغستان میں کورونا کے 90 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 7:56 PM IST

کرغستان کے کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے بتایا کہ ایک دن قبل ہی ملک میں کورونا وائرس کے 100 نئے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس رسپانس سینٹر کے ترجمان نے بتایا کہ آج کورونا کے 90 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 36 کا تعلق بشکیک سے ہے۔

اس وقت ملک میں کورونا انفیکشن کی تعداد 2،562 تک جا پہنچی ہے اور کورونا انفیکشن سے مرنے والے افراد کی تعداد 30 ہوگئی ہے اور 1،901 افراد اس وائرس کے انفیکشن سے ٹھیک ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو کورونا وائرس کو ایک عالمی وبا قرار دیا تھا اور جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے سینٹر کے مطابق دنیا میں کورونا انفیکشن سے اموات کی تعداد 442،990 تک پہنچ گئی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 81.53 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.