ETV Bharat / international

چین میں کورونا سے متاثرہ 8 مریض ہسپتال سے فارغ - چین میں کورونا کے 85255 کیسز

چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 8 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

چین میں کورونا سے متاثرہ 8 مریض ہسپتال سے فارغ

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 11:03 AM IST

قومی صحت کمیشن نے یہ اطلاع جمعہ کے روز دی۔

کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت 165 مریض زیر علاج ہیں۔ اب تک چین میں 80456 کورونا مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

جمعرات تک چین میں کورونا کے 85255 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 4634 مریض ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.