ETV Bharat / international

روس میں کورونا کے 7,889 نئے معاملے، متاثروں کی تعداد بڑھ کر 576,952 ہوئی

رسپونس سینٹر نے بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روس میں کوروناوائرس کے 7,889 معاملے درج کئے گئے ہیں جن میں سے 2,579 لوگوں میں انفیکشن کی علامت نہیں دکھے تھے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 10:30 PM IST

روس میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے 7,889 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثروں کی تعداد بڑھ کر 576,952 ہوگئی ہے۔

روس کے نیشنل کورونا وائرس رسپونس سینٹر نے سنیچر کو یہ اطلاع دی۔

رسپونس سینٹر نے بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روس میں کوروناوائرس کے 7,889 معاملے درج کئے گئے ہیں جن میں سے 2,579 لوگوں میں انفیکشن کی علامت نہیں دکھے تھے۔

نئے معاملوں میں سے ماسکو میں 1,057، ماسکو ریجن میں 591 اور کھانٹی۔مانسی خودمختار علاقے میں 280 معاملے درج کئے گئے ہیں۔

روس میں اس دوران کورونا وائرس سے 161 لوگوں کی موت ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 8,002 ہوگئی ہے۔

ملک میں 10,186 اور کورونا انفیکشن کے صحتیاب ہونے کے بعد اب تک صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 334,592 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.