ETV Bharat / international

جنوبی کوریا میں کورونا کے 75 نئے کیسز

author img

By

Published : Oct 6, 2020, 12:11 PM IST

جنوبی کوریا میں آج کورونا کے 75 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں جس کے بعد وہاں کورونا مریضون کی مجموعی تعداد بڑھ کر 24239 ہوگئی ہے۔

جنوبی کوریا میں کورونا کے 75 نئے کیسز
جنوبی کوریا میں کورونا کے 75 نئے کیسز

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے مزید 75 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد اس ملک میں متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 24239 ہوگئی۔

کوریا میں مسلسل چھٹے دن کورونا کے 100 سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نئے کیسز میں سے سیول کے 13 اور صوبہ جیونگی سے 34 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس دوران جنوبی کوریا میں کورونا سے ایک بھی موت نہیں ہوئی ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 422 پہنچی ہے۔ یہاں اموات کی شرح 1.74 فیصد ہے۔ مزید 197 متاثرین صحت یاب ہوئے ہیں جس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 22083 ہوگئی ہے۔ اس ملک میں شفایابی کی شرح 91.11 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.