ETV Bharat / international

افغانستان: کندوز میں موٹار سے حملہ، سات ہلاک - کندوز میں موٹار سے حملہ

ایک طرف قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان فورسز اور طالبان کے مابین امن کی کوششیں جاری ہیں، دوسری طرف افغانستان میں تشدد کا سلسلہ برقرار ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 4:27 PM IST

طلوع نیوز نے وزارت دفاع ک حوالے سے بتایا کہ افغانستان کے شمال مشرقی شہر کندوز میں طالبان کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت سات شہریوں کی موت ہو گئی۔

یہ حادثہ کندوز شہر کے تعلقہ علاقے میں پیش آیا، جہاں موٹار سے حملہ کیا گیا۔ افغانستان کے خارجہ عہدیداروں نے بتایا کہ جس سطح پر ملک میں تشدد ہو رہا ہے، یہ ناقابل قبول ہے۔

طلوع نیوز نے مزید کہا کہ حال ہی میں ضلع 'امام صاحب' اور 'دشت ارچی' اور کندوز شہر میں افغان فورسز اور طالبان کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہے۔ طالبان نے اب تک اس واقعے پر کسی طرح کا کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.