ETV Bharat / international

تبت میں شدید زلزلے کے جھٹکے

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 7:44 AM IST

جنوبی تبت کے زیزانگ میں زلزلے کے جھٹکے کی ریکٹر اسکیل 6.2 شدت بتائی گئی ہے، حالانکہ اس سے ابھی تک کسی جان ومال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

جنوبی تبت کے زیزانگ میں 6.2شدت کا زلزلہ
جنوبی تبت کے زیزانگ میں 6.2شدت کا زلزلہ

تبت کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کی دوپہر میں جنوبی تبت کے زیزانگ خطے میں ریکٹر اسکیل پر 6.2شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔

دہلی میں واقع نیشنل سینٹر برائے سیسمولوجی کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق یہ زلزلہ بھارتی وقت کے مطابق آج صبح 1:37 بجے آیا ، زلزلے کا مرکز پڑوسی نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے 6 میل گہرائی اور 380 میل شمال میں واقع ہے۔

ابھی تک جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.