ڈبلیو ایچ او کے مشرقی بحیرہ روم کے علاقائی ایمرجنسی کے ڈائریکٹر رِک برینن نے کہا کہ افغانستان کورونا وبا کی تیسری لہر سے گذر رہی ہے، جہاں کورونا کیسز کی تعداد ابھی تک کل 131000 تک پہنچ گئے ہیں اور 5500 سے زیادہ افراد کی موتیں ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ تعداد حقیقی تعداد سے کافی کم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد علاقہ پر قبضہ کا دعویٰ
بریننن نے افغانستان میں صحت نگرانی کی خدمات تک عوام کی پہنچ نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ڈبلیو ایچ او طالبان (روس میں ممنوع) کے براہ راست رابطے میں نہیں ہے۔
یو این آئی