ETV Bharat / international

چین میں كووڈ -19 کے 55 نئے معاملے کی تصدیق

چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس كووڈ -19 وبا کے قہر سے پانچ افراد کی موت ہوئی اور 55 نئے معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔

چین میں كووڈ -19 کے 55 نئے معاملے
چین میں كووڈ -19 کے 55 نئے معاملے
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 3:25 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے جمعہ کو بتایا کہ ملک میں كووڈ -19 سے مجموعی 3،292 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 81،340 تک پہنچ گئی ہے۔

کمیشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سبھی پانچوں اموات صوبہ ہوبئی میں ہوئی ہیں جس میں چین میں وبا کا مرکز ووہان شہر شامل ہے۔

فی الحال اس صوبے سے کو ئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ جان ہا پکنز یونیورسٹی کے مطابق عالمی ادارۂ صحت نے 11 مارچ کو کورونا وائرس کے قہر کو عالی وبا قرار دے دیا تھا۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.