ETV Bharat / international

پاکستان کے سوراب میں زلزلے کے جھٹکے - pakistan earthquake

پاکستان کے سوراب علاقے میں بدھ کی رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

پاکستان کے سوراب میں زلزلے کے جھٹکے
پاکستان کے سوراب میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 12:15 PM IST

امریکی جیولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلہ سوراب سے جنوب- مغرب میں 62 کلومیٹرکی دوری پر مقامی وقت کے مطابق رات دس بجکر 40 منٹ پر آیا ۔

سینٹر نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز27.9781 ڈگری شمالی عرض بلد اور 65.9996 ڈگری مشرقی طول بلد میں زمین کی سطح سے 10.96 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.