ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے

انڈونیشیا میں پیر کے روز درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 12:33 PM IST

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر گورونٹالو سے 165 کلومیٹر جنوب مشرق میں صبح 02.34 بجے آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 0.4038 جنوبی عرض بلد اور 124.2173 مشرقی طول بلد اور زمینی سطح سے 97.93 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے کی وجہ سے کسی جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.