ETV Bharat / international

'عالمی سطح پر کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد تقریبا 2 لاکھ' - دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد

ڈبلیو ایچ اور کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ روز دنیا بھر میں کورونا کے 85 ہزار 530 مریضوں کا اندراج ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 4 ہزار 982 ہلاکتیں درج ہوئی ہیں۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 1:03 PM IST

عالمی ادارہ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب تقریبا 5000 ہلاکتوں کے ساتھ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 98 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

ڈبلیو ایچ اور کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ روز دنیا بھر میں کورونا کے 85 ہزار 530 مریضوں کا اندراج ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 4 ہزار 982 ہلاکتیں درج ہوئی ہیں۔

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد 28 لاکھ 78 ہزار 196 ہو گئی ہے۔ ان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ 98 ہزار 668 ہو گئی ہے۔

یورپ میں کورونا کے 13 لاکھ 59 ہزار 380 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ان میں سے ایک لاکھ 24 ہزار 525 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اسی طرح امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 لاکھ 40 ہزار 520 ہو چکی ہے۔ ان میں سے 58 ہزار 492 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.