چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ ملک میں اب تک اس سے متاثر 75 ہزار448 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد مختلف اسپتالوں سے چھٹی دی جا چکی ہے۔
مزید پڑھیں:وزیر اعظم کی 'من کی بات' آج
ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں کل 81 ہزار 439 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جبکہ 3ہزار 300 افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔