ETV Bharat / international

جنوبی کوریا میں کورونا کے 43 نئے معاملے - new cases of corona in South Korea

جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی ہے اور مرنے والو ں کی تعداد 302پر رکی ہوئی ہے اور موات کی شرح2.08فیصد ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 10:43 PM IST

جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے کورونا کے43نئے معاملات کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 14,499ہوگئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 8 دنوں کے دوران یومیہ 40سے زائد نئے معاملے آئے ہیں، جن میں بیشتر ہلکی علامات اور باہر سے آئے معاملے ہیں۔ نئے 43معاملے اور 20باہری معاملات ہیں جس کے بعد باہری معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,520ہوگئی ہے اور 26جون سے اب تک باہری معاملات کی تعداد دوگنی ہوئی ہے۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی ہے اور مرنے والو ں کی تعداد 302پر رکی ہوئی ہے اور موات کی شرح2.08فیصد ہے۔

اس کے علاوہ 95مزید لوگوں کے کورونا سے ٹھیک ہونے کے بعد ملک میں کورونا سے ٹھیک ہوئے لوگوں کی تعداد 13,501پر پہنچ گئی ہے اور مریضوں کے ٹھیک ہونے کی شرح 93.12فیصد ہے۔

جنوبی کوریا میں تین جنوری سے لیکر اب تک تقریباً 16لاکھ لوگوں کی کورونا جانچ کی گئی ہے جن میں سے 1,573,957لوگوں کی جانچ رپورٹ نگیٹیو آئی ہے اور 18,031لوگوں کی جانچ فی الحال کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.