ETV Bharat / international

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین میں کورونا کے 39 نئے کیسز

چین میں اب تک 84756 افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں ، جن میں سے 79398 ٹھیک ہوچکے ہیں۔ اب تک 4636 مریض کورونا کی وجہ سے فوت ہوچکے ہیں اور فی الحال متاثرہ 724 کورونا مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 7:35 PM IST

sdf
sfd

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین میں کورونا وائرس کے 39 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں ، ان میں سے 19 کیسز وائرس کی علامت والے ہیں اور 20 ایسے مریض ہیں جن میں کوئی علامت نہیں ہے۔

گورنمنٹ ہیلتھ کمیٹی نے جمعرات کو کہا کہ متاثرہ 19 کورونا میں سے 8 مقامی انفیکشن کے ہیں ، جبکہ 11 مریض غیر ملکی ہیں۔

چین میں اب تک 84756 افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں ، جن میں سے 79398 ٹھیک ہوچکے ہیں۔ اب تک 4636 مریض کورونا کی وجہ سے فوت ہوچکے ہیں اور فی الحال متاثرہ 724 کورونا مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

چین میں اب تک 2227 غیر ملکی مریض اس انفیکشن سے متاثر ہوچکے ہیں ، جن میں سے 2065 افراد ٹھیک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.