ETV Bharat / international

غزنی فضائی حملے میں القاعدہ کے 31 جنگجو ہلاک

ماسکو، 13 مارچ (اسپوتنک) افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ غزنی میں افغان فورس کے فضائی حملے میں القاعدہ سے وابستہ کم از کم 31 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ یہ اطلاع افغان وزارت دفاع نے آج دی ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 3:24 AM IST

وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ صوبہ غزنی کے ضلع گیرو میں القاعدہ کے جنگی ٹھکانے پر فضائی حملے میں جنگجو تنظیم کے 31 افراد ہلاک ہوگئے ، جن میں ان کا لیڈر قاری عارف بھی شامل ہے۔
افغان دفاعی محکمہ اور سکیورٹی فورس نے امریکی اتحاد کی حمایت سے یہ حملہ کیا ہے۔
فی الحال طالبان یا جنگجو گروپ القاعدہ کی طرف سے اس سلسلے میں کوئی بیان سامنے نہيں آیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.