ETV Bharat / international

انڈونیشیا کے بالی میں زلزلہ، تین ہلاک، 7 زخمی - 3 killed, 7 injured as moderate earthquake

محکمہ موسمیات و ماحولیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ زلزلہ آج مقامی وقت کے مطابق صبح 3:18 بجے آیا اور اس کا مرکز ضلع کرنگسیم سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

earthquake
earthquake
author img

By

Published : Oct 16, 2021, 11:40 AM IST

Updated : Oct 16, 2021, 12:27 PM IST

انڈونیشیا کے ریزورٹ جزیرے بالی میں ہفتے کے روز آنے والے شدید زلزلے میں اب تک تین افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.8 تھی۔ زلزلہ کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے کئی گھروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

محکمہ موسمیات و ماحولیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ زلزلہ آج مقامی وقت کے مطابق صبح 3:18 بجے آیا اور اس کا مرکز ضلع کرنگسیم سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں سطح زمین سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا کورونا کا نیا ہاٹ اسپاٹ بنا

ایجنسی کے مطابق اس زلزلے کی وجہ سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

زلزلے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے۔

Last Updated : Oct 16, 2021, 12:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.