ETV Bharat / international

ترکی میں کورونا وائرس کے 29 نئے معاملے - ترکی میں کورونا وائرس کے 29 نئے معاملے

ترکی کی وزارت صحت نے بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثر 29 افراد بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر امریکہ، یوروپ اور دیگر مغربی ایشیائی ممالک کے رابطے میں رہے ہیں۔

ترکی میں کورونا وائرس کے 29 نئے معاملے
ترکی میں کورونا وائرس کے 29 نئے معاملے
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 7:42 PM IST

ترکی میں کورونا وائرس سے متاثر 29 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 47 ہوگئی ہے۔

ترکی کی وزارت صحت فخر الدين قوجہ نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثر 29 افراد بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر امریکہ، یوروپ اور دیگر مغربی ایشیائی ممالک کے رابطے میں رہے ہیں۔

ان میں سے تین افراد سعودی عرب سے عمرہ کرکے آئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے سعودی عرب سے واپس آئے ترکی کے ایک شہری میں کورونا وائرس پازیٹیو پایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.