ETV Bharat / international

گریٹر ٹوکیو میں آئے زلزلہ سے 28 افراد زخمی - 28 injured

جاپان کے گریٹر ٹوکیو کے علاقے میں آئے شدید زلزلے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

28 injured in Greater Tokyo earthquake
گریٹر ٹوکیو میں آئے زلزلہ سے 28 افراد زخمی
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 10:12 AM IST

یومیوری اخبار کے مطابق زخمیوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، ان کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان میں شدید زلزلہ، 20 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

جاپان کے دارالحکومت علاقہ میں جمعرات کی شام زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ شروعات میں اس کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی تھی لیکن بعد میں بتایا گیا کہ اس کی شدت 5.9 تھی ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.